ad

Update

وفاقی وزیر داخلہ نے نواز شریف کے بیگناہی کی گواہی دے دی


وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ان کے اردگرد بیٹھے دو چار لوگوں نے پھنسایا

اگر ایسا نہ ہوتا تو نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن جاتے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے ارد گرد اگر تین چار بندے ایسے ہیں کہ اگر وہ نہ ہوتے تو وہ چوتھی بار بھی وزیراعظم بن جاتے

یہ وہ لوگ ہیں جو شریف خاندان کے کسی بھی فرد کو جیل سے باہر نہیں رہنے دیں گے


Add Comment

Click here to post a comment