ad

News Report

ان ہاؤس تبدیلی اور مائنس ون


نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ

شاہ محمود قریشی ان ہاؤس تبدیلی اور مائنس ون کے لیے اپنی جگہ متحرک ہو گئے ہیں۔

لیکن معاملہ یہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو یہ اطلاع مل گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی صاحب اکیلے میں بیٹھ کر ہمیں بھی بْرا بھلا کہتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کو یہ اطلاع ملی ہے کہ شاہ محمود قریشی جب عمران خان کے ساتھ بیٹھتے ہیں تو ہمیں بْرا بھلا کہتے ہیں۔

اور باہر آکر ہمارے ساتھ صحیح ہو جاتے ہیں اور دوست بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ خبر پاکستان پیپلز پارٹی کو شاہ محمود قریشی کے ایک ساتھی وزیر نے پہنچائی ہے جس کے بعد پھڈا پڑ گیا ہے ۔


Add Comment

Click here to post a comment