ad

Amazon Amazon Kindle Digital Marketing Make Money Online Earning

اپنی خود کی E-Book لکھ کر Amazon Kindle پر شائع کریں


Amazon Kindle

اگر آپ لکھاری Writer ہیں یا پروفیشنل بلاگر Professional Blogger ہیں یا پھر آپ خصوصی مضمامین یا اسٹوریز stories لکھتے writesہیں مگر آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں کہ آپ اپنی تحاریر کو کتاب Book کی صورت میں کہیں پر پبلش کرسکیں اور اس کے ذریعے معقول آمدن earn money online حاصل کرسکیں ،اگر ایسا ہے توپھر آپ ہوجائیں خوش ،کیوں کہ انٹرنیٹ internet کی بدولت اب زندگی ہوچکی ہے آسان،اور اسی طرح ایک معروف Online کمپنی ایمازون آپ کو دیتی ہے یہ سہولت کہ آپ اپنی کتاب Book یا تحاریر کا مجوعہ اس پر پبلش کریں اور معقول رقم بھی کمائیں ،اس سروس کا نام ایمازون کائنڈل Amazon Kindle ہے ،یہاں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایمازون کائنڈل  Amazon Kindle  پر اپنی کتاب Book یا تحاریر کا مجموعہ کیسے پبلش کیا جاسکتا ہے ۔

ایمازون کائنڈل Amazon Kindle کا انتخاب کیوں ؟

ایمازون کائنڈل Amazon Kindle کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنی تحاریر کمپیوٹر /لیپ ٹاپ یا موبائیل کے نوٹ پیڈ پر ٹائپ کرسکتے ہیں اور اس کے بعد اسے کسی بھی سافٹ ویئر software کے ذریعے E-book یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں منتقل کر کے ایک جگہ جمع کرسکتے ہیں اور پھر خود ہی ایمازون کائنڈل Amazon Kindle پر پبلش کرسکتے ہیں یعنی آپ کو پبلشر یا پبلشنگ کمپنی کی ضرورت نہیں ،

آج کل انٹرنیٹ internet عام ہونے کی وجہ سے لوگ people Online زیادہ پڑھنا پسند کرتے ہیں اور آپ کی کتاب Book اگر لوگوں people کے مسائل سے متعلق ہے یا لوگ people اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو وہ گوگل Google یاہو yahoo یا بنگ Bing سرچ انجن Search Engine پر سرچ کریں گے اور اگر آپ کی کتاب Book ان کے سرچز کے مطابق ہوئی تو ان سرچ انجن Search Engine ز پر ایمازون اس کتاب Book کو ظاہر کرے گا اور دلچچسپی رکھنے والے لوگ people خود ہی خرید لیں گے جیسا کہ حال ہی میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک کتاب Book لکھی اور ایمازون کائنڈل Amazon Kindle پر پبلش کی ،جس کی قیمت 10 Doller کے لگ بھگ تھی

E-book لکھنے کے فوائد Benefits of e book writing

Benefits of e book writing
Benefits of e book writing

E-book لکھنے کے بیشمار فوائد ہیں جو بھی لکھنا چاہتا ہے جیسے چاہے لکھ سکتا ہے اور اپنی مرضی کا مواد شائع Publish کرسکتا ہے اس کیلئے کسی بھی پبلشر کی ضرورت نہیں ہوتی اور سب سے اہم بات پیسے کمانے کیلئے صرف لکھنا پڑتا ہے یعنی پیسے لگانے نہیں پڑتے ،آپ نے دیکھا ہوگا کہ بہت سے لوگ peopleوں نے ایک کتاب Book لکھی اور وہ لکھ پتی بن گئے ،مگر سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کا لکھا ہو ا خاص ہو جو کہ لوگ people پڑھنا چاہتے ہوں اور پھر آپ ایمازون کائنڈل Amazon Kindle پر بک پبلش کریں اس کے بعد آپ کی E-book چھا جائے گی ،E-book کا لنک شیئر کرنا بہت آسان ہوچکا ہے اسے فیس بک Facebook ،ٹویٹر twiter لنکڈان Linked in ،ریڈ اٹ ،انسٹاگرام instagram ،ٹمبلر،پر شیئر کیا جاسکتا ہے جبکہ یہی سوشل میڈیا Social Media کمپنیاں اسپانسر کرنے کی سہولت بھی دیتی ہیں یعنی آپ انتہائی کم پیسوں میں اپنی کتاب Book کا لنک ہزاروں لوگ peopleوں تک پہنچا سکتے ہیں اور ہزاروں میں سے چند سو تو ضرور خرید ہی لیں گے نا

E-book لکھنے سے آپ کتنا کماسکتے ہیں ؟How Much Money Can You Make From eBooks on Amazon

E-book لکھنے سے آپ کتنا کماسکتے ہیں ؟How Much Money Can You Make From eBooks on Amazon
E-book لکھنے سے آپ کتنا کماسکتے ہیں ؟How Much Money Can You Make From eBooks on Amazon

یہ سوال آپ کے زہن میں بھی ضرور پیدا ہوا ہوگا،دیکھیں بہت سے لوگ people تو ایسے ہیں جنہوں نے ایک کتاب Book لکھی اور ملین آف Dollers Dollerز کمالئے ،یعنی ایک E-book لکھنے پر رقم بنی 6 ہندسوں میں ، ایمازون کائنڈل Amazon Kindle پر کتاب Book پبلش کرنے کی صورت میں ایمازون کائنڈل Amazon Kindle اپنا کمیشن فیصد کی شرح میں لیتا ہے یعنی جتنی بار کتاب Book خریدی جائے گی ہر بار پر کچھ فیصد ایمازون چارج کرے گا،یورپی لکھاری Writerوں میں کائل ٹیلر ،اسٹیفن پےلیرینس وہ مشہور شخصیات ہیں جنہوں نے Online لکھ کر لاکھوں Dollers Dollerز کمائے ہیں
عمومی طور پر عام رائٹرز E-book لکھ کر ایمازون کائنڈل Amazon Kindle کے ذریعے 100 Doller سے 500 Doller تک ماہانہ کماسکتے ہیں ،تاہم اگر سوشل میڈیا Social Media زرائع کو بھی بروئے کار لایا جائے تو اس کمائی میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے

E-book لکھ کر اپنی پہچان بنائیں

Build Crediblity Writing Ebook
Build Crediblity Writing Ebook

جب آپ E-book لکھتے writesہیں تو اس پر آپ کا نام بھی ہوتا ہے بطور مصنف آپ کا تعارف بھی ہوتا ہے اور بعض اوقات کتاب Book کا نام ہی آپ کے نام پر ہوتا ہے ،کتاب Book میں مصنف کے تعارف کیساتھ اس کی فیلڈ آف اسپیشلٹی بھی لکھی جاتی ہے یعنی وہ کس شعبے یا کس فیلڈ میں ماہر ہے ،ا سے آپ کی ایک پہچان بنتی ہے اور ایک اسٹیٹس بلڈ اپ ہوتا ہے گوکہ کتاب Book کی خرید و فروخت سے اس کا ابتداء میں کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا لیکن وقت گزرنے کیساتھ یہی پہچان اس قابل ہوجاتی ہے کہ لوگ people بطور مصنف آپ کا نام دیکھ کر ہی کتاب Book کو خرید لیتے ہیں

کتاب Book لکھنا کیسے لکھی جائےHow To Write a Ebook

How To Write a Ebook
How To Write a Ebook

آپ لکھنا جانتے ہیں اچھی بات ہے مگر کتاب Book لکھنے کیلئے آپ کا مطالعہ Reading ہونا چاہیے جتنا وسیع مطالعہ Reading مطالعہ Reading ہوگا اتنا اچھا آپ لکھ سکیں گے اور جتنا اچھا لکھیں گے اتنا ہی ذیادہ لوگ people پڑھیں گے مگر سب سے اہم بات جو آپ نے سوچی ہے کہ ایسا کیا لکھا جائے کہ لوگ people پڑھیں ،یعنی بنیادی چیز آئیڈیا ہے ،ایسا آئیڈیا جو پہلے کسی نے نہ سوچا ہو،کسی ایسے مدعے پر لکھا جائے جس پر پہلے کسی نے نہ لکھا ہو اگر لکھا بھی ہے تو کچھ ایسے پہلوؤں پر لکھا جائے جو رہ گئے ہوں یا جن کے بارے میں لوگ people جاننا چاہتے ہوں ،یعنی آپ نے خبروں کی زبان Language میں کہاجائے تو ایکسکلیوزو بریکنگ نیوز دینی ہے اور یہ بریکنگ نیوز آپ E-book کی صورت میں دے رہے ہیں یعنی ایکسکلیوزو بریکنگ نیوز اسے کہاجاتا ہے جو اس سے قبل کسی دوسرے نے نہ دی ہو۔جب آپ ایک ایسے آئیڈیے پر کام کرنا شروع کریں گے تو اس سے متعلق مواد اور انٹرنیٹ internet پر پہلے سے موجود کتب کا ضرور مطالعہ Reading کیجئے گا اس سے آپ کو کچھ نیا لکھنے میں کافی مدد ملے گی

کتاب Book کا عنوان کیسے منتخب کیا جائےTtitle Selection for E book

کتاب Book کا عنوان کیسے منتخب کیا جائےTtitle Selection for E book
کتاب Book کا عنوان کیسے منتخب کیا جائےTtitle Selection for E book

اگر آپ Online مطالعے کا شوق رکھتے ہیں یا پھر آپ بک اسٹالوں یا بازروں میں کتب خریدنے جاتے ہیں تو سب سے اہم بات کونسی ہوتی ہے جو آپ کو کتاب Book خریدنے پر مجبور کرتی ہے ؟ یقنی طور پر کتاب Book کا عنون وہ پہلا عنصر ہوتا ہے جو آپ کو تجسس میں مبتلا کرتے ہیں اور آپ کتاب Book کو کھول کر دیکھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ،یعنی عنوان سب سے اہم ترین چیز ہے اگر عنوان ہی اچھا نہ ہوتو پھر کتاب Book بہتر سے بہترین بھی ہو تو کام نہیں آئے گی،یعنی فائدہ نہیں ہوگا،تو سب سے ضروری کام کونسا ہے ؟ کتاب Book کا عنوان رکھنا،

عنوان رکھنے میں جتنا وقت لگے لگنے دیں کوئی غم نہیں ،بس عنوان سوچیں اور خوب سوچیں اپنے لکھے گئے مواد کو بروئے کار لائیں نام ایسا ہو جس میں آپ کی پوری کتاب Book کا احاطہ ہوجائے یعنی اپنی کتاب Book کو دو الفاظ words میں بیان کرنا ہو تو کیسے کریں گے ایسے دو الفاظ words جو آپ کی پوری کتاب Book کو بیان کردیں یا پھر ایسے دو الفاظ words جو دیکھنے والوں کو تجسس میں مبتلا کردیں یا ایسے دوالفاظ words جن سے متعلق لوگ people جاننے کو بیتاب ہوں ،کتاب Book کا عنوان لازمی نہیں دو الفاظ words پر ہی مشتمل ہو جیسے آپ چاہیں مختصر عنوان رکھ سکتے ہیں ،یہاں پھر دو الفاظ words کی تکرار کا مقصد برائے وضاحت ہے کہ آپ کو کتاب Book کا عنوان کیسے منتخب کرنا ہوگا

کتاب Book کا سرورق Coverکیسا ہوHow to Select EBOOK COVER

How to Select EBOOK COVER
How to Select EBOOK COVER

سرورق Coverکتاب Book کی جلد یا کتاب Book کے کور کو کہتے ہیں یعنی اندر سے گھر دیکھنے سے پہلے جیسے لوگ people باہر سے گھروں کی حالت زار دیکھتے ہیں ایسے ہی لوگ people کتاب Book کے کور کو دیکھ کر بھی متاثر ہوتے ہیں او ر کتاب Book کے عنوان کے بعد کتاب Book کے کور کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاتا ہے کہ کتاب Book کیسی ہوگی،سرورق Coverایسا دیدہ زیب ہو کہ دیکھنے والا کتاب Book دیکھے بغیر نہ رہ سکے
اس لئے ایسا کور یا سرورق Coverتیار کرنا اہمیت کا حامل ہے جو کہ کتاب Book سے متعلق ہو تاہم کور آپ کی کتاب Book میں موجودہ مواد سے متعلق ہی ہونا چاہیے ایسا نہیں کہ آپ کی کتاب Book نیویارک پر ہے اور کور آپ نے لندن کا لگادیا ایسے کور سے لندن والے خرید تو لیں گے مگر پھر کبھی آپ کی کتاب Book نہیں لیں گے یعنی قارئین کو دھوکہ بالکل نہیں دینا ہے ہرگز نہیں دینا ہے کہ دھوکہ آل ویز ناٹ چنگا ،

کتاب Book کتنے الفاظ words پر مشتمل ہونی چاہیے

سیدھی بات ہے کہ آج کے دور میں کتب پڑھنے کا رجحان کافی کم ہوچکا ہے مگر Online پھر بھی لوگ people پڑھ ہی لیتے ہیں مگر لوگ peopleوں کے پا س وقت کی قلت ہوتی ہے اور وقت کم ہوتا ہے تو لوگ people کم صفحات والی ہی کتاب Book پڑھنا پسند کرتے ہیں زیادہ طویل فلسفلے پڑھنا بھی لوگ peopleوں کیلئے کسی عزاب جان سے کم نہیں ہوتا اس لئے کون ہے جو عزاب میں مبتلا ہونا پسندکرے اکثر لوگ people صفحات دیکھ کر کتاب Book کو بائے بائے کہہ دیتے ہیں ،
میری تجویز یہ ہے کہ کتاب Book زیادہ سے زیادہ بھی ہوتو 16 ہزار سے زائد الفاظ words پر مشتمل نہ ہو ،16 ہزار الفاظ words میں آپ اپنی پوری کہانی کو سمیٹ لیں ،اس سے آپ کی کتاب Book کی آڈینس میں بے پنا اضافہ ہوگا،یعنی وہ لوگ people بھی پڑھیں گے جن کے پاس وقت بالکل نہیں ہوتا

کتاب Book ٹو دا پوائنٹ ہونی چاہیے

یہاں یاد رکھنیں کہ کتاب Book میں لمبے لمبے فلسفے لکھنے کی ضرورت بالکل نہیں ہے بلکہ ٹو دی پوائنٹ بات لکھیں اور فیکٹس کیساتھ لکھیں ایک قاری کی حیثیت سے سوچیں کہ آپ کوئی کتاب Book کیوں اور کس لئے پڑھتے ہیں اور کتاب Book پڑھنے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے،لوگ people کتاب Book پڑھتے ہیں ان حقائق سے آگاہی کیلئے جن کے متعلق وہ نہیں جانتے ہیں اس لئے آپ کی کتاب Book میں وہ حقائق اور ریسرچز ہونی چاہئیں جو ٹھوس اور حقیت پر مبنی ہوں،اس سے آپ کی کریڈیبلٹی بھی بڑھے گی

ایمازون کائنڈل Amazon Kindle پر E-book کیسے پبلش کریں

اگر آپ نے مندرجہ بالا ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنی محنت لگن جستجو سے ایک ایسی شاہکار کتاب Book لکھی ہی لی ہے جو گوہر نایاب کی مانند اب تک کسی کی نظر سے نہیں گزری تو پھر دیر کس بات کی ہے ایمازون کائنڈل Amazon Kindle حاضر ہے جناب ،آپ درج ذیل پانچ اسٹیپ کو فالو کر کے ایمازون کائنڈل Amazon Kindle پر کتاب Book پبلش کرسکتے ہیں

سب سے پہلے اس لنک پر جائیں https://kdp.amazon.com/ یہاں پر آپ اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور جو متعلقہ معلومات ایمازون کائنڈل Amazon Kindle آپ سے مانگے بلاجھجک دے دیں ،

اس کام کر کرچکنے کے بعد آپ بک شیلف میں جائیں
جہاں پر یہ صفحہ سامنے آجائے گا

اس صفحے پر درکار معلومات بھی دے ڈالیں یعنی یہ فارم فل کردیں ،یہاں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کتاب Book کا عنوان ،کی ورڈز وغیرہ مانگے گئے ہیں کتاب Book کے کی ورڈز کو سب ہیڈنگ سمجھ لیں یعنی وہ چیدہ چیدہ ہیڈنگز جن سے متعلق آپ نے کتاب Book لکھی ہے ان ہیڈنگز کو کی ورڈز والے خانے میں لکھنا ہے اور انہی ہیڈنگز یعنی کی ورڈز کو سرچ کرتے ہوئے لوگ people آپ کی کتاب Book تلاش کرسکیں گے

یہاں پر آپ اپنی کتاب Book کے کور کو اپلوڈ کیجئے جو کہ JPEG فارمیٹ میں ہونا چاہیے

اس کے بعد جو صفحہ آئے گا اس پر آپ نے کتاب Book کی قیمت اور رائلٹی کا تعین کرنا ہے اس میں ورلڈ وائڈ رائٹس کو سلیکٹ کرنا ہوگا اور رائلٹی 60٪ سے 75 فیصد تک رکھیں ،اور کتاب Book کی قیمت 5 Doller سے 10 Doller کے درمیان رکھیں،جس کے بعد سیو کر کے پبلش کردیں ،اب آپ کا م مکمل ہوچکا ایمازون کائنڈل Amazon Kindle خود ہی اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں ای میل کے ذریعے آپ سے رابطہ کرے گا اور آپ کو آگاہ کردے گا کہ آپ کی کتاب Book پبلش ہوگئی یعنی آپ اب اس کتا ب لنک کو شیئر کر سکتے ہیں