ad

Facebook Facebook Group

5 Ways To Add Members in Facebook Group


فیس بک گروپ میں ممبرز ایڈ کرنے کے طریقے
فیس بک گروپ چوں کہ مارکیٹ پلیس بن چکا ہے اس لئے اس میں جتنے ذیادہ ممبرز ہوں اتنا ہی فیس بک گروپ ایڈمنز کیلئے اچھا ہوا ہے اور زیادہ ممبرز کی وجہ سے فیس بک گروپ کے ایڈمنز کیلئے پیسے کمانا بھی ممکن ہے فیس گروپ میں ممبرز ایڈ کرنا ایک مشکل اور دیرپا عمل ہے اور بہت سے لوگ تو گروپ میں فیس بک صارفین کو ایڈ کرنا بھی نہیں جانتے اس لئے یہ مضمون ضرور پڑھیں جس میں فیس گروپ میں ممبرز ایڈ کرنے کے طریقے بتارہا ہوں

فیس بک گروپ میں ممبرز کو ایڈ کرنے کے5 طریقے ہیں
فیس بک موبائیل ایپ کے ذریعے
لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ پی سی کے زریعے
اس میں‌آپ سب سے پہلے اس گروپ میں‌جائیں‌گے جہاں‌پر آپ کو ممبرز ایڈ کرنے ہیں‌اور جب آپ گروپ میں‌جائیں‌گے تو آپ کو مور پر کلک کرنا ہے جیساکہ میں‌نے تصویر میں‌دکھایا ہے،اس میں‌ایڈ ممبرز پر کلک کریں‌گے

یہاں‌ اس باکس میں‌آپ اپنے دوست کا نام ٹائپ کریں‌گے جسے ایڈ کرنا چاہتے ہیں‌

آپ ایک وقت میں‌20 فرینڈز ایڈ کرسکتے ہیں‌جیسے کہ میں نے تصویر میں‌دکھایا ہے جو دوست پہلے سے ایڈ ہوگا اس کا لکھا آئے گا کہ آل ریڈی ان دی گروپ ،جو نیا ممبر ایڈ کریں‌گے اس کے نیچے کچھ ایسا آئے گا جیسا کہ تصویرمیں آپ دیکھ سکتے ہیں‌،جب 20 سلیکٹ ہوجائیں‌گے تو مزید سلیکٹ نہیں کرسکیں‌گے سلیکٹ‌کرنے کے بعد ایڈ ممبرز پرکلک کردیں‌

ای میل کے ذریعے
ای میل میں‌کچھ یہ طریقہ اپنانا ہوگا

گوگل کروم کی اپلیکشنز کے ذریعے
موبائیل براؤزر کے ذریعے