ad

Facebook Facebook Group Make Money Online Earning

4 Ways To Make Money by Facebook Group URDU


فیس بک گروپ Facebook Group سے پیسے کیسے کمائیں

فیس بک گروپ Facebook Group کے ذریعے پیسے Make Money کمانا کیسے ممکن ہوسکتا ہے آپ بھی ایسا ہی سوچ رہے ہوں گے مگر آج کے دور کو ڈیجیٹل ورلڈ کہا جاتا ہے یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے اور ٹیکنالوجی نے انسانوں کیلئے بہت زیادہ آسانیاں پیدا کردی ہیں اب ہر کوئی گھر بیٹھے آن لائن کام کرکے بھی پیسے کماسکتا ہے ،اسی طرح فیس بک گروپ Facebook Group بھی اب ایک مارکیٹ پلیس بن چکے ہیں اور ان فیس بک گروپ Facebook Groupکے ذریعے بھی معقول رقم کمانا اب چندا دشوار نہیں رہا ہے

آپ فیس بک گروپ Facebook Group سے 4 طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں
کمپنیوں کے برانڈز کے اشتہارات کے ذریعے
گروپ میں بائے اینڈ سیل کے آپشن کے ذریعے
اپنی خود کی مصنوعات کی تشہیر کر کے
اپنی ویب سائیٹ Website کے لنکس فیس بک گروپ Facebook Group میں شیئر کرکے

Earn Money By Companies Advertisementsکمپنیوں کے برانڈز کے اشتہارات کے ذریعے پیسے کیسے کمائیں ؟

کبھی آپ نے سوچا کہ کمپنیاں ٹی وی چینلز tv channelsپر اشتہارات کیوں دیتی ہیں ؟ کیوں کہ لاکھوں لوگ ان ٹی وی چینلز tv channelsکو دیکھتے ہیں اور لوگ دیکھتے ہیں تو پھر خریدتے بھی ہیں ایسے ہی فیس بک گروپ Facebook Group میں بھی عوام ہی ہوتی ہے جتنا بڑا گروپ ہوگا اتنی ہی اس کی آڈینس کاؤنٹ ہوگی اور جتنا ایکٹو ہوگا اتنا ہی فائندہ مند ہے جیسے کہ چینلز میں کوئی نمبر ون ہوتا ہے کوئی نمبر ٹو ہوتا ہے ایسے ہی گروپس کی بھی درجہ بندی ہوتی ہے
گروپ میں جتنے زیادہ ممبرز ہوں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوسکتا ہے فیس بک گروپ Facebook Group جتنا ایکٹو ہوگا اتنا ہی زیادہ آپ کا فائدہ ہوسکتا ہے ویسے تو آپ اپنے فیس بک گروپ Facebook Group کی ڈسکرپیشن میں بھی اشتہارات کے حوالے سے اپنا رابطہ نمبر دے سکتے ہیں اور لوگ رابطہ بھی کریں گے

تاہم اپنے گروپس کی انسائیڈز میں آپ کو لوگوں کی آپ کے فیس بک گروپ Facebook Group میں انوالمنٹ کا پورا پراسس حاصل ہوجاتا ہے ان انسائیڈز سے آپ کے گروپ کی ایکٹیوٹی اور ڈیلی پوسٹس اور ان پر ممبران کی انگینجمنٹ معلوم ہوجاتی ہے اگر اسی انسائیڈز رپورٹ کو لیکر آپ کسی بھی بڑی کمپنی سے رابطہ کریں تو کون نہیں چاہے گا کہ اس کا اشتہار لاکھوں ممبر رکھنے والے فیس بک گروپ Facebook Group کو نہ دیا جائے ،یعنی یہ باقاعدہ اور پراپر بزنس ہے ایک فیس بک گروپ Facebook Group کسی نیوز چینل،کسی ٹی وی شو یا کسی بھی پبلک پلیس جیسا ہی ہوتا ہے ،بس آپ کا گروپ کس نوعیت کا ہے اور اس میں لوگ کس چیز میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں آپ کو اشتہارات بھی اسی سے متعلق لینے ہیں جس سے آپ کو ماہانہ اچھے خاصے پیسے مل سکتے ہیں

 Make Money By Buy and Sellفیس بک گروپ Facebook Group اور بائے اینڈ سیل سے پیسے کمانا

فیس بک Facebookنے گروپ میں اب بائے اینڈ سیل کا آپشن بھی متعارف کرادیا ہوا ہے جس کے ذریعے کوئی بھی کچھ بھی بائے اینڈ سیل کرسکتا ہے اگر ہم دراز ڈاٹ پی کے کی بات کریں تو یہ ایک آن لائن اسٹور Online Storeہے ایسے ہی آپ کا گروپ بھی ایک آن لائن اسٹور بن چکا ہے بس آپ کے گروپ میں ہزاروں لاکھوں ممبران ہونے چاہئیں آپ اپنے گروپ میں یہ رول لاگو کرسکتے ہیں کہ کوئی بھی چیز بائے اینڈ سیل ہوگی تو ایڈمن کی مرضی سے ہوگی

اور ایڈ من کو اس میں کمیشن دیا جائے گا یعنی آپ اپنے فیس بک گروپ Facebook Group یعنی آن لائن اسٹور Online Storeکو پیش کررہے ہیں کہ آئیں یہاں بیچیں اور خریدیں ہمیں ہمارا کمیشن دے دیں فیس بک Facebook پر بہت سارے گروپ یہ کام کررہے ہیں اور مزے سے کررہے ہیں اور اچھے خاصے ماہانہ کمارہے ہیں تو آپ بھی کماسکتے ہیں

اپنی خود کی مصنوعات کے ذریعے فیس بک گروپ Facebook Group سے پیسے کمانا Selling Your Own Products

جی جناب آپ اپنی خود کی چیزیں بھی فیس بک گروپ Facebook Group کے ذریے فروخت کرسکتے ہیں تصور کریں کہ فیس بک گروپ Facebook Group دراصل آپ کی دکان یا مارکیٹ ہے جس میں ہزاروں لوگ روزانہ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں اب آپ اپنی مصنوعات کیسے انہیں فروخت کریں یہ آپ پر منخصر ہے

مگر ضروری چیز یہ ہے کہ آپ کی کریڈیبلٹی اچھی ہونی چاہیے اوراشیاء معیاری ہونی چاہئیں ،آن لائن سیلنگ کا جو میر اتجربہ ہے اگر ایک بار آپ کے کسی ایک کسٹمر کا بھی آپ پر اعتماد پختہ ہوگیا یعنی ایک بھی چیز اس نے لے لی اور وہ چیز اچھی ہوئی تو وہ آگے بھی شیئر کرے گا اور پھر زبان زدعام ہوتے ہوئے معاملہ گاؤں کی طرز پر ہر طرف پھیل جائے گا اور ایک کامیاب آرڈر سے آپ کے 20 اور آرڈر آجائیں گے
بہت سے لوگ فیس بک پر شہد یا اچار بیچ رہے ہیں تاہم آپ کچھ الگ سے بھی کرسکتے ہیں موبائیل سے لیکر پاؤں کے جوتے تک کی خریداری آن لائن ہورہی ہے ایسے میں اگر آپ کریڈبل ہیں تو آپ گھر بیٹھے اچھا خاصہ بزنس کرسکتے ہیں

اپنی ویب سائیٹ Website کے ذریعے فیس بک گروپ Facebook Group سے کمانا earn money by website

جی بالکل اگر آپ کی اپنی ویب سائیٹ Website ہے اور اس پر آپ نے کمپنیز یا گوگل ایڈ سینس Google Adsense لگایا ہوا ہے تو فیس بک گروپ Facebook Group سے آپ اچھی خاصی ٹریفک لے سکتے ہیں یعنی آپ اپنی پوسٹ گروپ میں شیئر کردیں پھر لوگوں کی ریل پیل دیکھیں ،فیس بک پیج Facebook Pageکی نسبت فیس بک گروپ Facebook Group زیادہ اچھے سے کا م کرتا ہے اور اس سے اچھی خاصٰ ٹریفک ویب سائیٹ Website پر ڈرائیو کی جاسکتی ہے

اب جتنے زیادہ وزیٹر آپ کی ویب سائیٹ Website پر جائیں گے اتنے زیادہ پیسے آپ کمائیں گے
یہ تو تھے میرے خیالات جو کہ فیس بک گروپ Facebook Group سے متعلق میرے زہن میں آئے تو میں نے آپ سے شیئر کردئے باقی محنت کے بغیر دنیا میں کچھ نہیں ملتا اس لئے جتنی زیادہ محنت کریں گے اتنا زیادہ پائیں گے کسی نے کہا ہے کہ جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا ہوگا


Add Comment

Click here to post a comment