ad

Facebook Facebook Audience Network Facebook Instant Articles Facebook Page Make Money

Facebook audience network earn 1Kdollars per month URDU


فیس بک Facebook audience network  کے زریعے ہر ویب سائیٹ Website پبلشر ماہانہ ہزار ڈالر گھر بیٹھے کماسکتا ہے اور اس کیلئے ذیادہ محنت بھی نہیں‌کرنی پڑتی بس شروع میں‌مشکلات کا سامنا ضرور ہوتا ہے مگر وقت کیساتھ ساتھ معاملات بہتر ہوجاتے ہیں‌اور پھر بغیر کام کئے بھی پیسے آتے رہتے ہیں‌

فیس بک Facebook audience network  کیا ہے

فیس بک Facebook audience network  فیس بک Facebook کا اپنا اشتہارات کا نیٹورک ہے جیسے کہ گوگل کا ایڈسینس Google Adsense اشتہارات کو نیٹورک ہے ایسے ہی فیس بک Facebook نے آڈینس نیٹور ک بنایا ہے جو کہ اس لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ آڈینس نیٹورک سی پی ایم CPM Adsاشتہارات کا حامل ہے ،یعنی اس پر صرف سی پی ایم CPM Adsاشتہارات شو ہوتے ہیں

سی پی ایم کہتے ہیں کوسٹ پر ہزار امپریشن کو یعنی کہ اگر آپ کے آرٹیکل میں ہزار ورڈ ہیں تو فیس بک Facebook پر ڈھائی سو الفاظ کے بعد ایک اشتہار شو کرتا ہے یعنی ہزار ورڈ کی ایک پوسٹ میں 4 اشتہار شو ہوں گے اور اگر اس ایک ہزار ورڈ کی پوسٹ پر 100 وزیٹر آتے ہیں تو پھر امپریشن 400 ہوں گے یعنی 100 بندے 4 اشتہار دیکھیں گے اسی طرح ہزار لوگ اآتے ہیں تو 4 ہزار امپریشنز کاؤنٹ ہوں گے اور فیس بک Facebook انہی امپریشنز پر آپ کو پیسے دے گا جبکہ گوگل ایڈسینس کوسٹ پر کلک ذیادہ دیکھاتا ہے یعنی آپ کو اپمریشن پر کم اور کلک پر زیادہ ملتے ہیں اس لئے گوگل ایڈسینس سے زیادہ تر لوگ کمائی نہیں کرپاتے ہیں

فیس بک Facebook audience network  کیسے کام کرتا ہے

فیس بک Facebook audience network  کی ایک بڑی خامی یہ ہے کہ یہ صرف فیس بک Facebook پر ہی کام کرتا ہے یعنی ویب سائیٹ Websiteس کو براہ راست اشتہارات نہیں دیتا بلکہ انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles کیلئے اشتہارات دیتا ہے اور انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles صرف فیس بک Facebook پر ہی اوپن ہوتے ہیں لیکن آپ اپنی ویب سائیٹ Website کو انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles سے کنیکٹ کرسکتے ہیں ،انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles کیا ہوتے ہیں اور اپنی ویب سائیٹ Website کو کیسے کنیکٹ کیا جائے اور کانفگریشن پراسس کیا ہوتا ہے جاننے کیلئے یہ مضمون دیکھیں

فیس بک آڈینس نیٹورک کیسے کانفنگر کیا جائے How To Configure Facebook audience network

سب سے پہلے آپ کے پاس انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles کا اپروو ڈ اکاؤنٹ ہونا چاہیے اور آپ کی اپنی ویب سائیٹ Website ہونی چاہیے جو کہ فیس بک Facebook پیج کے ذریعے انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles سے کنیکٹڈ ہو،اگر ایسا ہے تو پھر آپ فیس بک Facebook audience network  کیلئے الیجی بل ہیں ۔آپ انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles میں‌موجود مونیٹائزیشن پر کلک کریں‌تو یہ صفحہ سامنے آئے گا جیسا کہ تصویر میں‌دکھایا گیا ہے یہاں‌آپ نے گیٹ‌اسٹارٹڈ پر کلک کرنا ہے

پھر آپ کا ایک ایپ خود بخود کریٹ ہوجائے گا وہاں‌پر آپ نے آڈینس نیٹورک پر کلک کرنا ہے تو آپ کو بتایا جائے گا کہ آدینس نیٹورک اب بزنس منیجر میں‌شو ہوگا جیسا کہ تصویرمیں‌دکھایا گیا ہےجیسے کہ یہاں‌آپ کو اپ گریڈ کا آپشن شو ہورہا ہے

آپ اپ گریڈ پر کلک کریں‌گے تو پھر آپ کے سامنے درج زیل صفحہ آئے گا جیسے کہ آپ تصویر میں‌دیکھ سکتے ہیں کہ مجھے دو آپشن دئے گئے ہیں‌کیوں‌کہ میرا ایک بزنس منیجر پہلے سے بناہوا ہے اور دوسرا آپشن نیا بزنس منیجر بنانے کا دیاگیا ہے

میں‌نے کریٹ‌نیو بزنس منیجر اکاؤنٹ‌پر کلک کیا ہے تو مجھے درج زیل آپشن دیا ہے ہوسکتا ہے آپ کو بھی یہ آپشن دیا جائے کہ آپ پہلے سے موجود اکاؤنٹ کو کنیکٹ کرنا چاہتے ہیں‌یا نیو اکاؤنٹ‌بنانا چاہتے ہیں‌تو میں‌یہاں‌اب نیو اکاؤنٹ‌کریٹ‌کرنے پر ہی کلک کررہا ہوں‌آپ بھی ایسا ہی کیجئے گا

جس کے بعد یہ صفحہ سامنے آئے گا جہاں‌آپ نے اپنے بزنس کا نام دینا ہوگا میں‌نے اپنے بزنس کو اپنا ہی نام دے دیا ہے آپ بھی کوئی بھی نام رکھ سکتے ہیں یہ فارمیلٹی کیلے ہوتا ہے

اس کے بعد اگلا آپشن درج زیل تصویر کے مطابق ہوگا جس میں‌آپ نے اپنا نام اور اپنی ای میل آئی ڈی دینی ہوگی جیسا کہ آپ تصویر میں‌دیکھ سکتے ہیں‌کہ میں‌نے اپنا نام اور ای میل دی ہے

اس کے بعد کنٹری سلیکٹ کرنی ہوگی جیسے کہ میں‌نے تصویر میں‌پاکستان سلیکٹ کیا ہے

یہاں‌پر اپنی ویب سائیٹ Website یا ایپ کا ایڈریس دینا ہوتا ہے جو کہ آپ مونیٹائز کرنا چاہتے ہیں‌یعنی جس سے پیسے کمانا چاہ رہے ہیں چونکہ ہم نے ویب سائیٹ Website‌سے کمانے ہیں‌تو پھر میں‌نے اپنی ویب سائیٹ Website کا ایڈریس دیا ہے آپ نے بھی اپنی سائیٹ‌کا ایڈریس دینا ہے

اب آپ کو ایک پلیس منٹ آئی ڈی ملے گی جو کہ آپ نے کاپی کرنی ہوگی جیسے کہ تصویر میں‌دکھایا گیا ہے مگر یہاں‌میں‌نے کافی پلیس منٹس بنا رکھی ہیں‌،

اب آپ نے اپنی سائیٹ‌کی انسٹانٹ آرٹیکل کی پلگ ان میں‌وہی پلیس منٹ‌آئی ڈی پیسٹ کرنی ہوگی اور سیو کرنا ہوگا

پھر آپ کے کرنے کا جوکام ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے اپنے بینک اکاؤنٹ‌کو فیس بک Facebook کو دینا ہے تاکہ فیس بک Facebook آپ کے 100ڈالر پورے ہونے پر آپ کے اکاؤنٹ‌میں‌پیسے بھیج سکے جب تک آپ اپنا بینک اکاؤنٹ‌نہیں‌دیں‌گے آپ کے اشتہار شو نہیں‌ہوسکیں‌گے،آپ نے اپنے بزنس منیجر کی پراپرٹی میں‌دیکھنا ہے تو وہاں‌آپ کو پےآؤٹ کا آپشن ملے گا اس پر کلک کریں‌جیسا کہ تصویر میں‌آپ کو نظر آرہا ہے

یہاں‌آپ نے ایڈ پے منٹ‌پر کلک کرنا ہے

یہاں‌آپ نے اپنی معلومات دینی ہیں‌جو بھی آپ کی درست اور اصل معلومات ہیں‌ گورنمنٹ آئی ڈی والی جگہ اپنا شناختی کارڈ نمبر دینا ہے

اب آپ کو یہاں‌اپنے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل دینی ہے سویفٹ‌کوڈ ایک بین الاقوامی بینکنگ کوڈ ہوتا ہے جوانٹرنیشنل کرنسی کو لوکل کرنسی میں‌کنورٹ کر کے آپ کے اکاؤنٹ‌میں‌ٹرانسفر کرتا ہے آپ گوگل پر اپنے بینک کا سویفٹ کوڈ دیکھ سکتے ہیں اور سویفٹ کوڈ مین برانچ کا ہی ڈالنا ہے ،پھر اکاؤنٹ‌نمبر دیں‌برانچ کے نمبر کیساتھ اس کے علاوہ جس کے نام پر اکاؤنٹ ہے اس کا نام بھی دیں‌.اس طرح آپ کا بینک اکاؤنٹ‌سیٹ ہوجائے گا

اس کے بعد آپ کی ویب سائیٹ Website کے آرٹیکلز جو کہ انسٹانٹ آرٹیکلز instant articles میں‌شو ہوں‌گے ان پر فیس بک Facebook کی جانب سے آٹو میٹکلی ایڈ شو ہونا شروع ہوجائیں‌گے
یہ میری 1 اپریل سے 30 اپریل تک کی ارننگ ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں‌،ایک ہزار 86 ڈالرز

اس کے علاوہ کوئی بھی بات پوچھنی ہو تو کمنٹ کریں مزید رہنمائی کردوں‌گا


1 Comment

Click here to post a comment

  • میرا سوال یہ ہے کہ ایک اردو ویب سائٹ پر جو ٹریفک آتی ہے وہ زیادہ تر فیس بک سے ہوتی ہے ۔ لیکن اس کے علاوہ بھی کوئی طریقہ ہے کیا ٹریفک لانےکے لئے ۔۔ جیسے انگریزی ویب سائٹ اپنے آرٹیکل کے معیار الفاظ کی تعداد اور بہترین ایسی ای او کی وجہ سے رینک کرجاتا ہے ۔ کیا ایسا اردو سائٹ میں ممکن ہے