ad

Facebook Facebook Instant Articles Make Money Online Earning

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook instant Articles Step by Step in URDU


فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز  Facebook Instant Articles کیا ہے؟

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles فیس بک Facebook کی ہی ایک سروز ہے جس کے ذریعے فیس بک Facebook اپنے صارفین کو آن لائن پیسے Earn Money کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے اس کام کیلئے آپ کے پاس ویب سائیٹ Website یا گوگل بلاگ ہونا ضروری ہے ،جس کے ذریعے آپ فیس بک Facebook سے ماہانہ 1000 ڈالرز Earn One Thousand Dollars Per Monthسے زائد رقم کماسکتے ہیں

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز  Facebook Instant Articles  کیسے کام کرتا ہے

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز  Facebook Instant Articles  کو فیس بک Facebook پیج کے ذریعے ویب سائیٹ Website یا گوگل بلاگ سے لنک کیا جاتا ہے،اگر ورڈپریس بیسڈ سی ایم ایس استعمال کرنے والوں کیلئے فیس بک Facebook نے اس حوالے سے ایک پلگ ان بھی بنائی ہے جس سے ان کی ویب سائیٹ Website پر موجود پوسٹس کو فیس بک Facebook آر ایس ایس فیڈ کی صورت میں اپنے پاس کیپچر کرلیتا ہے پھر جب وہ صارف اپنی ویب سائیٹ Website کا پوسٹ فیس بک Facebook پر شیئر کرتا ہے تو جو لوگ فیس بک Facebook ایپ سے فیس بک Facebook استعمال کرتے ہیں وہ اس پر کلک کریں گے تو وہ پوسٹ وہیں فیس بک Facebook پر اوپن ہوجائے گا اور اس کیلئے کوئی لوڈنگ کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا بلکہ ایک کلک پر ہی اوپن ہوجائے گا،پھر فیس بک Facebook اس میں اپنے اشتہار دکھاتا ہے پاکستان یا ہندوستان میں ای سی پی ایم CPM ADSیعنی ہزار امپریشن پر فیس بک Facebook 1 ڈالر تک دیتا ہے اس سے قبل فیس بک آڈینس نیٹورک facebook audience network کو ان ایبل کرنا ضروری ہوتا ہے
فیس بک آڈینس نیٹورک facebook audience network کیا ہےفیس بک آڈینس نیٹورک facebook audience network کیا ہے
یہ گوگل ایڈسینس Google Adsenseکی طرح فیس بک Facebook کا اشتہارات کا اپنا پروگرام ہے جس کے ذریعے فیس بک Facebook اشتہارات چلارہی ہے ،آڈینس نیٹورک گوگل ایڈسینس Google Adsenseسے اس لحاظ سے آگے ہے کہ یہ کوسٹ پر کلک CPC ADS کے بجائے سی پی ایم CPM ADSیعنی کوسٹ پر اپمریشنز پر کام کرتا ہے ،جیسا کہ آپ کے انسٹانٹ آرٹیکل پر ایک ہزار لوگ آئے اور اس آرٹیکل میں ہر ڈھائی سو الفاظ کے بعد ایک اشتہار شو ہوتا ہے اور اگر آرٹیکل ہزار الفاظ کا ہوگا تو 4 اشتہار شو ہوں گے یعنی ہزارلوگوں نے آرٹیکل پڑھا تو امپریشن ہوئے 4 ہزار اس حساب سے آپ کو ملیں گے 3 سے 4 ڈالر
فیس بک Facebook پیج اور ویب سائیٹ Website کیلئے کچھ ضروری چیزیں

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles پر سائن اپ ہونے سے پہلے یہ بات زہن میں رکھیں کہ آپ کا فیس بک Facebook پیج ایکٹو ہو اور کم از کم ایک ماہ پرانا ہو،دوسرا آپ کی ویب سائیٹ Website نئی نہ ہو بلکہ کم از کم 6 ماہ پرانی ہو ،تیسرا آپ کی ویب سائیٹ Website پر کم از کم 6 ہزار وزیٹر آچکے ہوں ، اہم بات کہ آپ کی ویب سائیٹ Website پر سادہ کانٹینٹ ہو یعنی سنسنی خیز خبریں نہ ہوں ورنہ فیس بک Facebook آپ آپ کی ویب سائیٹ Website کو اپروو نہیں کرے گا،آپ کی ویب سائیٹ Website پر کم از کم دس آرٹیکلز ہونے چاہئیں

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles کی کانفگریشن کیسے کی جائے

سب سے پہلے آپ اس لنک پر جائیں https://www.facebook.com/instant_articles/signup یہاں پر آپ کے وہ فیس بک Facebook پیجز شو ہوں گے جو کہ انساٹنٹ آرٹیکلز کیلئے eligible ہوں گے جیسا کہ آپ تصویر میں‌بھی دیکھ سکتے ہیں‌

آپ پیج کو سلیکٹ کر کے نیچے اوکے کا بٹن پریس کردیں گے تو آپ اپنے اس پیج کی سیٹنگ میں پہنچ جائیں گے۔
جہاں‌پر آپ کو اپنی سائیٹ‌کنیکٹ‌کرنے کا کہا جائے گا اس تصویر میں‌آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کنیکٹ‌سائیٹ‌کیلئے ایک کوڈ دیا گیا ہے جو کہ آپ کے پیج پر بھی موجود ہوگا جسے کاپی کرنا ہوگا اور پھر اپنی ویب سائیٹ Website‌پر جاکر ایڈ کرنا ہوگا،یہاں‌یاد رکھیں‌کہ جیسے کہ تصویر میں‌نظر آرہا ہے کہ میں‌نے اپنی سائیٹ‌کا بھی ایڈریس دے دیا ہے اور سب مٹ‌کردیا ہے مگر آپ کو ایسا نہیں‌کرنا ہے پہلے آپ یہ نیچے دیا گیا پراسس مکمل کریں‌گے اس کے بعد جاکر ویب سائیٹ Website‌کا ایڈریس سب مٹ کرنا ہے

ویب سائیٹ میں‌ایڈ کرنے کیلئے آپ کو ہیڈر فائل میں‌جانا ہوگا اور وہاں‌ایسے پیسٹ کرنا ہوگا جیسے کہ اس تصویر میں‌کیا گیا ہے

اس کے بعد آپ کو اپنی سائیٹ‌پر انسٹانٹ‌آرٹیکلز پلگ ان انسٹال کرنی ہوگی جو کہ آپ کو ورڈپریس پلگ ان سے مل جائے گی اسے انسٹال کرنے کے بعد آپ کو اپنے پیج کی آئی ڈی یہاں‌کاپی پیسٹ کرنی ہوگی جیسے کہ تصویر میں‌دکھایا گیا ہے ،باقی اگر آپ کی سائیٹ‌اردو میں‌ہے تو رائٹ‌ٹو لیفٹ کو ضرور سلیکٹ کریں‌

یہ سب کر چکنے کے بعد اب آپ واپس پیج پر جائیں‌،وہاں‌پر اپنی سائیٹ‌کا ایڈریس کنیکٹ‌سائیٹ‌والے پورشن میں‌سب مٹ‌کردیں،سب مٹ‌کرنے کیلئے صرف یوں‌لکھیں‌ tanveerawan.com.pk یعنی ڈبلیو ڈبلیو لکھنے کی ضرورت نہیں‌ہے

اس کے بعد آپ کو نیچے آنا ہے تو اسٹائل کا پورشن ہوگا اس پر کلک کریں‌

اسٹائل میں‌ڈیفالٹ‌پر ہی کلک کریں‌تو ایک نیا پیج اوپن ہوگا اس میں‌لوگو پر کلک کریں‌جیسا کہ اس تصویر میں‌دکھایا گیا ہے

یہاں‌مطلوبہ سائز کا لوگو آپ نے اپلوڈ‌کرنا ہے جیسا کہ میں‌نے اپنی سائیٹ‌کا نام لکھ کر ہی لوگو بنادیا ،باقی فائل پی این جی ہونی چاہیے لوگو کی اور اس میں‌سائز کا خاص دھیان رہے .
اس کے بعد آپ اپنے پیج پر موجود فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles میں‌ہی نیچے آئیں‌گے تو پروڈکلشن آر ایس ایس فیڈ میں‌اپنی سائیٹ‌کا ایڈریس دینا ہوگا،یہاں‌تصویر میں‌میری سائیٹ کے ایڈریس کو آپ نے اپنی سائیٹ‌کے ایڈریس سے بدلنا ہے باقی سب ویسے ہی رہے گا

یہ آپ سیو کریں‌گےتو پھر آپ پروڈکشن آرٹیکلز کے پیج میں‌جاکر دیکھیں‌گے تو آپ کے پیج پر آپ کی ویب سائیٹ Website‌کے آرٹیکلز شو ہوں‌گے جیسا کہ تصویر میں‌دکھایا گیا ہے

اس کے بعد آپ فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles میں‌ جاکر سب مٹ کے آپشن پر کلک کردیں‌10 دن میں‌آپ کی انسٹانٹ‌آرٹیکلز کی اپلیکیشن اپروو ہوجائے گی جس کے بعد آپ کی ویب سائیٹ Website‌کے آرٹیکلز فیس بک Facebook ایپ پر ایک کلک کے ذریعے اوپن ہوجایا کریں‌گے

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles اپروو ہونے کے بعد آپ مونیٹائزیشن monetize کرسکتے ہیں‌یعنی اشتہارات کے ذریعے پیسے Earn Money کماسکتے ہیں‌.فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles میں‌اشتہار کیسے لگائیں اور پیسے Earn Money کیسے کمائیں‌اور پیسے Earn Money کمانے کے کتنے طریقے ہیں‌اس حوالے سے جاننے کیلئے یہاں‌کلک کریں‌.


Add Comment

Click here to post a comment