ad

Facebook Facebook Page Make Money

فیس بک پیج سے پیسے کمائیں 4 Ways To Earn Money By Facebook Page


فیس بک پیج Facebook Page کے زریعے پیسے کمائیں

جیسا کہ آج کے دور میں ہر کوئی آن لائن پیسے Online Earning کمانا چاہتا ہے بظاہر آن لائن پیسے Online Earning کمانا آسان ہے مگر اس کیلئے پہلے سخت محنت کرنی پڑتی ہے پھر ہی آن لائن پیسے Online Earning کمائے جاسکتے ہیں۔آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ فیس بک پیج Facebook Page سے آن لائن پیسے Online Earning کیسے کماسکتے ہیں۔
فیس بک پیج Facebook Page سے پیسے کمانے کے چار طریقے ہیں۔

پہلا ہے فیس بک Facebook انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles
دوسرا ہے پیج پر براہ راست مختلف کمپنیوں کے اشتہارات third party advertisement serving
تیسرا مصنوعات کی سیل سے پیسے کمانا earn by selling products
چوتھا اپنی خود کی پراڈکٹس کے ذریعے

اب ہم پہلے طریقے کو دیکھتے ہیں کہ یہ کیا ہے اور اس سے کیسے پیسے کمانا ممکن ہے۔

فیس بک Facebook انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles

فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook instant Articles Setup Step by Step in URDU
فیس بک انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook instant Articles Setup Step by Step in URDU

فیس بک Facebook انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles فیس بک Facebook کی ایک سروس ہے جس کو استعمال کرنے کیلئے آپ کی اپنی ویب سائیٹ Website یا گوگل بلاگ یا ورڈپریس بلاگ ہونا ضروری ہے۔اپنی ویب سائیٹ Website پر آپ کو پیسے خرچ کرنے پڑیں گے مگر زیادہ نہیں۔ویب سائیٹ Website کیلئے ڈومین اور ہوسٹنگ Domain and Hosting Domain and Hosting کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ڈومین اور ہوسٹنگ Domain and Hosting کیا ہوتی ہے جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔ویب سائیٹ Website کیا ہوتی ہے اور کیسے بنتی ہے۔جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔باقی گوگل اور ورڈ پریس Google and WordPress یہ سہولت مفت دیتے ہیں یعنی آپ مفت میں بلاگ بناسکتے ہیں ۔

اب اگر آپ کے پاس بلاگ یا اپنی ویب سائیٹ Website ہے تو آپ اسے اپنے فیس بک پیج Facebook Page سے لنک کرسکتے ہیں جس کے زریعے آپ کے مواد کو فیس بک Facebook اپنے پاس آر ایس ایس فیڈ کی صورت میں اسٹور کرلے گا۔اور پھر فیس بک Facebook آڈینس نیٹورک کے ذریعے اس پر اشتہار دکھائے جائیں گے جتنے لوگ دیکھیں گے آپ کو پیسے ملیں گے ۔فیس بک Facebook انسٹانٹ آرٹیکلز Facebook Instant Articles کی مکمل کنفگریشن اور تفصیل جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

فیس بک پیج Facebook Page پر براہ راست اشتہارات

آج کل کا دور ٹیکنالوجی کا دور کہلاتا ہے ایک کلک پر پوری دنیا دیکھی جاسکتی ہے ایسے ہی فیس بک پیج Facebook Page پر بھی دنیا بھر سے لوگ موجود ہوتے ہیں اور اگر آپ کے پیج کی ریچ اچھی ہے اور اس پر لاکھوں لائکس ہیں تو آپ پرائیویٹ کمپنیوں سے رابطہ کرسکتے ہیں جو آپ کو اشتہارات دیں گے جنہیں آپ اپنے پیج پر لگاسکتے ہیں اس کے علاوہ آپ مختلف کمپنیوں کی اشیاء اپنے پیج کے زریعے فروخت کرسکتے ہیں۔فیس بک پیج Facebook Page پر خرید و فروخت کا آپشن بھی اب دستیاب ہے ۔مختلف پیجز جو کہ مزاحیہ ویڈویز یا وائن بناتے ہیں ان کو مختلف کمپنیاں اشتہار دیتی ہیں جو کہ اکثر آپ ان کے پیجز پر دیکھتے بھی ہوں گے۔اب ہوتا یہ ہے کہ ویڈیو میں اس کمپنی کی پراڈکٹ کی تشہیر کی جاتی ہے اور ساتھ میں خریدنے کالنک دیا جاتا ہے اس طرح پیج کے مالکان کو متعلقہ کمپنی فروخت پر کمیشن اور اشتہار چلانے پر الگ معاوضہ دیتی ہے۔یعنی پانچوں انگلیاں کڑاہی میں ہوتی ہے۔

مصنوعات کی سیل سے پیسے کمانا earn by SellingProducts

آپ کا فیس بک پیج Facebook Page ایک آن لائن اسٹور جیسا ہے جس پر آپ تھرڈ پارٹی سے اشیاء لیکر اپنے پیج پر سیل کرسکتے ہیں‌فیس بک Facebook نے پیجز پر بھی سیل کا آپشن دے دیا ہے یعنی آپ کوئی بھی چیز فروخت کیلئے پیش کریں‌گے تو خریدنے والا آپ کے پیج کے ذریعے ہی خریداری کرسکے گا اور اس طرح جس کی پراڈکٹ آپ فروخت کریں گے فی پراڈکٹ آپ اس سے پیسے یا کمیشن کماسکتے ہیں‌اور میرا آزمودہ ہے کہ اس سے آپ کم ازکم 50 ہزار سے 1 لاکھ Earn 50 Thousand To One Lacتک ماہانہ کماسکتے ہیں‌

اپنی مصنوعات کی فروخت selling your own products

فیس بک پیج Facebook Page پر آپ اپنی خود کی مصنوعات بھی فروخت کرسکتے ہیں۔جیسے کہ آج کل لوگ شہد، اچار اور دیگر کھانے پینے اور پہننے کی اشیاء فروخت کررہے ہیں۔اگر آپ معیاری اشیاء فروخت کریں گے تو جو کسٹمرز ایک بار آپ سے کچھ لے گا وہ بار بار لے گا اور دوسروں کو بھی آپ سے اشیاء خریدنے کی ترغیب دے گا شروع میں آپ خود کی بنائی ہوئی مصنوعات کی قیمت نارمل رکھیں مگر وقت کیساتھ ساتھ اضافہ کرتے جائیں۔فیس بک پیج Facebook Page سے اشیاء کی فروخت کی ترسیل کیلئے آپ ہوم ڈلیوری Home Delivery دینے والی کمپنیوں سے استتفاہ حاصل کرسکتے ہیں۔

سب سے اہم چیز فیس بک پیج Facebook Page پر لاکھوں ممبرز کا ہونا اور ایکٹو رہناہے ۔فیس بک پیج Facebook Page کے لائکس کیسے بڑھائیں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔فیس بک Facebook آئی ڈی کے فرینڈز اور فالورز کو پیج کے لائکس اور فالورز convert facebook friends into page likes میِں کیسے کنورٹ کریں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔