فیس بک فرینڈز کو انفرینڈ کرنا ایک بڑا مسئلہ ہے ہمارےہاںیہ ایک کامن چیز ہے کہ ہم فیس بک ہر کسی کو ایڈ کرلیتے ہیںاور پھر ایک عرصے بعد ہمارے لئے یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ہماری پوسٹس پر لائکس آنا بند ہوجاتے ہیں
تو یہ ویڈیو ان لوگوںکیلئے ہے جو تمام فرینڈز کو ایک ساتھ انفرینڈ کرنا چاہتے ہیںاس سے اگلی ویڈیو میںآپ کو فرینڈز کو سلیکٹ کر کے ایک ساتھ انفرینڈ کرنا سکھاؤں گا
Add Comment