ad

Latest Updates

گرفتاری کیلئے تیارہوں مگرجرم تو بتادیں


مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں گرفتاری کے لیے تیار ہوں

لیکن ہمارا جرم بھی تو بتایا جائے یا پھرہم پر کوئی الزام تو لگا دئیں ۔

اپنے ایک بیان میں شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ میں گرفتاری کے لیے تیار ہوں

لیکن ہمارا جرم کیا ہے یہ بھی تو بتا یا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید ہی کوئی میرے اوپر الزام لگا دے ۔

شیخ رشید نے کبھی درست بات نہیں کی ہے او ر جو خود کرپشن میں ملوث ہو اس کی باتوں کو وزن نہیں دیتا ۔

انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار نے واپس آنا ہے یا نہیں یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں ۔